ذات الاذناب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دمدار، وہ ستارے جن میں دم کی طرح ہلکی سی روشنی کی لکیریں ہوتی ہیں اور جو آسمان پر کبھی کبھی نمودا ہوتے ہیں، دم دار تارے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دمدار، وہ ستارے جن میں دم کی طرح ہلکی سی روشنی کی لکیریں ہوتی ہیں اور جو آسمان پر کبھی کبھی نمودا ہوتے ہیں، دم دار تارے۔